6738 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6738

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۳۸)۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِیْ عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ اَبِیْ شَیْبَۃَ ثَنَا شَرِیْکُ بْنُ عَبْدِاللّٰہِ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ (عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ) وَابْنِ اَبِی لَیْلٰی عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمْرَ قَالَا:رَجَمَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَہُوْدِیًّا وَیَہُوْدِیَّۃً۔ (مسند احمد: ۲۱۲۲۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن سمرہ اور سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہم سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہودی مرد اور یہودی عورت کو رجم کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6738 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۷۳۸) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۵۵۷، والترمذی: ۱۴۳۷ (انظر: ۲۰۹۱۴)