6725 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6725

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۲۵)۔ عَنْ اَبِیْ ذَرٍّ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَجَمَ امْرَأَۃً، فَأَمَرَنِی أَنْ أَحْفِرَلَھَا فَحَفَرْتُ لَھَا إِلٰی سُرَّتِیْ۔ (مسند احمد: ۲۱۸۷۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک عورت کو رجم کیا اور مجھے حکم دیا کہ میں اس کے لئے گڑھا کھودوں، پس میں نے اپنی ناف تک گہرا گڑھا کھودا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6725 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۷۲۵) اسنادہ ضعیف لضعف جابر بن یزید الجعفی، وثابت بن سعد لم نتبینہ (انظر: ۲۱۵۴۵)