6724 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6724

Hadith in Arabic

۔ (۶۷۲۴)۔ عَنْ اَبِیْ بَکْرَۃَ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَجَمَ امْرَأَۃً فَحُفِرَلَھَا إِلَی الثَّنْدُوَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۰۶۴۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوبکرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک عورت کو رجم کیا اور سینہ تک اس کے لئے گڑھا کھودا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6724 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۷۲۴) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۴۴۳ (انظر: ۲۰۳۷۸)