6622 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6622

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۲۲)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ حَالَتْ شَفَاعَتُہُ دُوْنَ حَدٍّ مِنْ حُدُوْدِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ فَقَدْ ضَادَّ اللّٰہَ فِیْ أَمْرِہِ۔)) (مسند احمد: ۵۳۸۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کی سفارش اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کسی حد کے نفاذ میں رکاوٹ بنی، اس نے اللہ تعالیٰ کے حکم کی خلاف ورزی کی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6622 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۲۲) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ الحاکم: ۲/ ۲۷، والبیھقی فی ’’السنن‘‘: ۶/ ۸۲ (انظر: ۵۳۸۵)