6621 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6621
Hadith in Arabic
۔ (۶۶۲۱)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((حَدٌّ یُعْمَلُ (وَفِیْ لَفْظٍ: یُقَامُ) فِی الْاَرْضِ خَیْرٌ لِأَھْلِ الْاَرْضِ مِنْ أَنْ یُمْطَرُوْا ثَلَاثِیْنَ۔)) وَفِیْ لَفْظٍ: ((أَوْ أَرْبَعِیْنَ صَبَاحًا۔))۔ (مسند احمد: ۹۲۱۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک حد جس کو زمین میں نافذ کر دیا جائے، وہ اہلِ زمین کے لئے تیس روز کی بارش سے بہتر ہے۔ ایک روایت میں چالیس روز کی بارش کا ذکر ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۶۲۱) صحیح، قالہ الالبانی فی صحیحتہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۵۳۸، والنسائی: ۸/ ۷۵ (انظر: ۹۲۲۶)