6601 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6601

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۰۱)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَضٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی الْمُکَاتَبِ یُقْتَلُیُؤَدّٰی لِمَا أَدّٰی مِنْ مُکَاتَبَتِہِ دِیَۃَ الْحُرِّ، وَ مَا بَقِیَ دِیَۃَ الْعَبْدِ۔ (مسند احمد: ۳۴۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسو ل اکرم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مکاتَب کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ اگر اس کو قتل کر دیا جائے تو وہ اپنی مکاتَبت میں سے جتنا حصہ ادا کر چکا تھا، اس کی اتنی دیت آزاد آدمی کی ادا کی جائے گی، اور جتنا حصہ باقی تھا، اتنی دیت غلام کی ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6601 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۰۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۸۱، والنسائی: ۸/ ۴۶، والترمذی: ۱۲۵۹ (انظر: ۳۴۲۳)