6600 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6600

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۰۰)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: لَمَّا دَخَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَکَّۃَ عَامَ الْفَتْحِ قَامَ فِی النَّاسِ خَطِیْبًا (فَذَکَرَ حَدِیْثًا طَوِیْلًا فِیْہِ): ((دِیَۃُ الْکَافِرِ نِصْفُ دِیَۃِ الْمُسْلِمِ۔)) (مسند احمد: ۶۶۹۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب فتح مکہ کے سال مکہ میں داخل ہوئے تو لوگوں کے سامنے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خطاب کرنے کیلئے کھڑے ہوئے، … یہ ایک طویل حدیث ہے…، اس میں آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کافر کی دیت مسلمان کی دیت سے نصف ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6600 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۰۰) تخریج: صحیح۔ أخرجہ الترمذی: ۱۵۸۵(انظر: ۶۶۹۲)