6592 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6592

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۹۲)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہٖاَنَّالنَّبِیّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَضٰی أَنَّ مَنْ قُتِلَ خَطَأً فَدِیَتُہُ مِائَۃٌ مِنَ الْاِبِلِ ثَلَاثُوْنَ بِنْتَ مَخَاضٍ، وَثَلَاثُوْنَ بِنْتَ لَبُوْنٍ، وَثَلَاثُوْنَ حِقَّۃً، وَعَشَرَۃٌ بَنُوْ لَبُوْنٍ ذُکُوْرٍ۔ (مسند احمد: ۶۶۶۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ جو آدمی خطأً قتل ہو گیا، اس کی دیت سو اونٹ ہو گی، جس کی تفصیل یہ ہے:تیس بنت ِ مخاض، تیس بنت ِ لبون، تیس حِقّے اور دس ابن لبون مذکر۔

Hadith in English

.

Previous

No.6592 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۹۲) اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۴۱، والنسائی: ۸/ ۴۲، وابن ماجہ: ۲۶۳۰(انظر: ۶۶۶۳)