6591 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6591
Hadith in Arabic
۔ (۶۵۹۱)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَضٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ دِیَۃِ الْخَطَإِ عِشْرِیْنَ بِنْتَ مَخَاضٍ، وَعِشْرِیْنَ ابْنَ مَخَاضٍ، وَعِشْرِیْنَ ابْنَۃَ لُبُوْنٍ، وَعِشْرِیْنَ حِقَّۃً، وَعِشْرِیْنَ جَذَعَۃً۔ (مسند احمد: ۴۳۰۳
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قتل خطا کی دیت میں بیس بنت ِ مخاض، بیس ابن مخاض، بیس بنت ِ لبون، بیس حِقّے اور بیس جذعے مقرر کیے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۵۹۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحجاج بن ارطاۃ مدلس وقد عنعن، وخشف بن مالک مجھول۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۴۵، والترمذی: ۱۳۸۶، والنسائی: ۸/ ۴۳، وابن ماجہ: ۲۶۳۱(انظر: ۴۳۰۳)