6548 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6548
Hadith in Arabic
۔ (۶۵۴۸)۔ عَنْ اَبِیْ جُحَیْفَۃَ قَالَ: سَأَلْنَا عَلِیًّا رضی اللہ عنہ ھَلْ عِنْدَکُمْ مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شَیْئٌ بَعْدَ الْقُرْآنِ؟ قَالَ: لَا، وَالَّذِیْ فَلَقَ الْحَبَّۃَ وَبَرَأَ النَّسَمَۃَ اِلَّا فَہْمٌ یُؤْتِیْہِ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ رَجُلًا فِی الْقُرْآنِ أَوْ مَا فِی الصَّحِیْفَۃِ، قُلْتُ: وَ مَا فِی الصَّحِیْفَۃِ؟ قَالَ: الْعَقْلُ وَفِکَاکُ الْأَسِیْرِ وَلَا یُقْتَلُ مُسْلِمٌ بِکَافِرٍ۔ (مسند احمد: ۵۹۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو حجیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ قرآن پاک کے علاوہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تم لوگوں کو کوئی اور چیز بھی دی ہے؟ انھوں نے کہا: نہیں، اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو پیدا کیا ہے!کوئی چیز نہیں دی، ما سوائے اس فہم و بصیرت کے جو اللہ تعالیٰ کسی آدمی کو قرآن میں عطا کردیتا ہے، یا پھر وہ چیز ہے جو اس صحیفے میں ہے۔ میں نے کہا: اس میں کیا ہے؟ انھوں نے کہا: دیت کے مسائل،قیدی کو آزاد کرنا اور یہ کہ مسلمان کو کافرکے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۵۴۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۱۱، ۳۰۴۷، ۶۹۱۵(انظر: )