6547 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6547

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۴۷)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا أُعْفِیْ مَنْ قَتَلَ بَعْدَ أَخْذِہِ الدِّیَۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۴۹۷۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے دیت وصول کرلینے کے بعد بھی قاتل کو قتل کر دیا، میں اس کو معاف نہیں کروں گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6547 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۵۴۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحسن البصری لم یسمع من جابر، ومطر بن طھمان ضعفہ غیر واحد۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۰۷(انظر: ۱۴۹۱۱)