6531 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6531
Hadith in Arabic
۔ (۶۵۳۱)۔ عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰن بْنِ عُثْمَانَ قَالَ: ذَکَرَ طَبِیْبٌ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دَوَائً ا وَذَکَرَ فِیْہِ الضِفْدَعَ یُجْعَلُ فِیْہِ، فَنَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنْ قَتْلِ الضِفْدَعِ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۴۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد الرحمن بن عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک طبیب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایسی دواء کا ذکر کیا، جس میں وہ مینڈک ملاتا تھا، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مینڈک کو قتل کرنے سے منع فرمادیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۵۳۱) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۳۸۷۱، ۵۲۶۹، والنسائی: ۷/ ۲۱۰(انظر: ۱۵۷۵۷)