6530 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6530

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۳۰)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ قَتْلِ أَرْبَعٍ مِنَ الدَّوَّابِ النَّمْلَۃِ وَالنَّحْلَۃِ وَالْھُدْھُدِ وَالصُّرَدِ۔ (مسند احمد: ۳۰۶۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چار جانداروں کو قتل کرنے سے منع فرمایاہے،چیونٹی، شہد کی مکھی،ہد ہد اور ممولہ۔

Hadith in English

.

Previous

No.6530 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۳۰) اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابوداود: ۵۲۶۷، وابن ماجہ: ۳۲۲۴ (انظر: ۳۰۶۶)