6527 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6527

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۲۷)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِکَۃُ بَیْتًا فِیْہِ کَلْبٌ وَلَا صُوْرَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۸۱۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس گھر میں کتا یا تصویر ہو، اس میں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6527 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۲۷) تخریج: حدیث حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۲۲۷، ۴۱۵۲، والنسائی: ۱/۱۴۱، وابن ماجہ: ۳۶۵۰(انظر: ۸۱۵)