6526 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6526
Hadith in Arabic
۔ (۶۵۲۶)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: اِحْتَبَسَ جِبْرِیْلُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: ((مَا أَحْبَسَکَ؟)) قَالَ: إِنَّا لَا نَدْخُلُ بَیْتًا فِیْہِ کَلْبٌ۔ (مسند احمد: ۲۳۳۷۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا بریدہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جبریل علیہ السلام ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ دیر رکے رہے،پھر جب وہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کس چیز نے آپ کو روکے رکھا؟ انھوں نے کہا: ہم اس گھر میں داخل نہیں ہوا کرتے جس میں کتا ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۵۲۶) صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۵/ ۴۱۰، وابو یعلی فی ’’مسندہ الکبیر‘‘: ۷۳۲۲ (انظر: ۲۲۹۸۷)