6469 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6469

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۶۹)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((إِنَّ رِیْحَ الْجَنَّۃِیُوْجَدُ مِنْ مَسِیْرَۃِ مِائَۃٍ عَامٍ، وَمَا مِنْ عَبْدٍ یَقْتُلُ نَفْسًا مُعَاہَدَۃً اِلَّا حَرَّمَ اللّٰہُ تَبَارَکَ وَ تَعَالٰی عَلَیْہِ الْجَنَّۃَ وَرَائِحَتَہَا أَنْ یَجِدَھَا۔)) قَالَ أَبُوْبَکْرَۃَ: اَصَمَّ اللّٰہُ اُذُنِیْ إِنْ لَمْ أَکُنْ سَمِعْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُھَا۔ (مسند احمد: ۲۰۷۴۳)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا ابوبکرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک جنت کی خوشبو ایک سو سال کی مسافت تک پائی جاتی ہے اور جو بندہ جب کسی معاہدے والے کو قتل کر دے گا تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو اور جنت کی خوشبو پانے کو حرام کر دے گا۔ سیدنا ابو بکرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: اگر میں نے یہ حدیث رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے نہ سنی ہو تو اللہ تعالی میرے کانوں کو بہرا کر دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6469 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۶۹) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ الحاکم: ۲/ ۱۲۶، والبیھقی: ۸/ ۱۳۳، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۸۷۴۴ (انظر: ۲۰۴۶۹)