6468 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6468

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۶۸) عَنْ اَبِیْ بکرۃ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : (( مَنْ قَتَلَ نَفْسًا مُعَاہَدَۃً بِغَیْرِ حِلِّہَا حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃ أَنْ یَّجِدَ رِیْحَہَا۔)) (مسند احمد: ۲۰۶۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے معاہدے والے انسان کو بغیر کسی جوازکے قتل کردیا تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کی خوشبو کو پانا بھی حرام کر دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6468 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۶۸) اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۹/ ۴۲۵، وابن حبان: ۴۸۸۲، والحاکم: ۱/ ۴۴ (انظر: ۲۰۳۸۳)