6430 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6430

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۳۰)۔ عَنْ اَبِیْ نَضْرَۃَ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا یَمْنَعَنَّ اَحَدَکُمْ ھَیْبَۃُ النَّاسِ اَنْ یَقُوْلَ فِیْ حَقٍّ (وَفِیْ لَفْظٍ: أَنْ یَتَکَلَّمَ بِالْحَقِّ) اِذَا رَآہُ أَوْ شَہِدَہُ أَوْ سَمِعَہٗ۔)) قَالَاَبُوْسَعِیْدٍ: وَدِدْتُّ اَنَّیْ لَمْ أَسْمَعْہُ۔ (مسند احمد: ۱۱۰۳۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی حق کو دیکھ لے یا اس پر موجود ہو یا اس کو سن لے تو لوگوں کی ہیبت اس کو اس چیز سے نہ روکنے پائے کہ وہ حق بات بیان کرے۔ ابو سعید نے کہا: میں چاہتا ہوں کہ میں نے یہ حدیث نہ سنی ہوتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6430 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۳۰) اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ الترمذی: ۲۱۹۱، و ابن ماجہ: ۴۰۰۷(انظر: ۱۱۰۱۷)