6424 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6424
Hadith in Arabic
۔ (۶۴۲۴)۔ عَنْ اَبِیْ بُرْدَۃَ عَنْ اَبِیْہِ أَنَّ رَجُلَیْنِ اِخْتَصَمَا اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ دَابَّۃٍ لَیْسَ لِوَاحِدٍ مِنْہُمَا بَیِّنَۃٌ فَجَعَلَہُ بَیْنَہُمَا نِصْفَیْنِ۔ (مسند احمد: ۱۹۸۳۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمی ایک چوپائے کا مقدمہ لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے، جبکہ دونوں میں سے کسی کے پاس کوئی دلیل نہ تھی، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سواری کو ان کے درمیان نصف تقسیم کر دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۴۲۴) تخریج: حدیث معلول بین اھل الحدیث مع الاختلاف فی اسنادہ علی قتادۃ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۶۱۳، والنسائی: ۸/ ۲۴۸، وابن ماجہ: ۲۳۳۰(انظر: ۱۹۶۰۳)