6423 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6423

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۲۳)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍی) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا اُکْرِہَ الْاِثْنَانِ عَلٰی الْیَمِیْنِ وَاسْتَحَبَّاھَا فَلْیَسْتَہِمَا عَلَیْہَا۔)) (مسند احمد: ۸۱۹۴)

Hadith in Urdu

۔ ( دوسری سند)رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب مدّعِی اور مُدَّعا علیہ دونوں قسم پر مجبور کئے جائیں اور وہ اس کو پسند بھی کریں تو ان میں قسم پر قرعہ ڈالا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6423 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۲۳) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول