6421 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6421

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۲۱)۔ عَنْ اِسْمَاعِیْلَ بْنِ عَمْرِو بْنِ قَیْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ عَنْ اَبِیْہِ اَنَّہُمْ وَجَدُوْا فِیْ کُتُبِ اَوْ کِتَابِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَضٰی بِالْیَمِیْنِ مَعَ الشَّاھِدِ۔ (مسند احمد: ۲۲۸۲۷)

Hadith in Urdu

۔ عمرو بن قیس کہتے ہیں کہ انھوں نے سیدنا سعد بن عبادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی تحریروں میں یہ چیز بھی لکھی ہوئی پائی کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک گواہ کے ساتھ ایک قسم کی روشنی میں فیصلہ کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6421 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۲۱) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الترمذی: ۱۳۴۳(انظر: ۲۲۴۶۰)