6420 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6420

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۲۰)۔ عَنْ جَابِرٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَضٰی بِالْیَمِیْنِ مَعَ الشَّاھِدِ قَالَ جَعْفَرٌ: قَالَ اَبِیْ: وَقَضٰی بِہٖعَلِیٌّ بِالْعِرَاقِ۔ (مسند احمد: ۱۴۳۲۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک گواہ اور ایک قسم کے ساتھ فیصلہ کیا، جعفر کہتے ہیں: میرے والد صاحب نے کہا کہ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے عراق میں اسی طرح فیصلہ کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6420 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۲۰) اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۳۶۹،و الترمذی: ۱۳۴۴(انظر: ۱۴۲۷۸)