6407 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6407
Hadith in Arabic
۔ (۶۴۰۷)۔ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الرَّاشِیَ وَالْمُرْتَشِیَ، وَالرَّائِشَ یَعْنِی الَّذِیْیَمْشِیْ بَیْنَہُمَا۔ (مسند احمد: ۲۲۷۶۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رشوت دینے والے، رشوت لینے والے اور ان دونوں کے درمیان دلالی کرنے والے، تینوں پر لعنت کی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۴۰۷) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ: ’’الرائش …۔‘‘ وھذا اسناد ضعیف، لیث بن أبی سلیم ضعیف، وقد اضطرب فی ھذا الحدیث، وشیخہ ابو الخطاب مجھول، ابوزرعۃ روایتہ عن ثوبان مرسلۃ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۶/ ۵۴۹، والبزار: ۱۳۵۳، والحاکم: ۴/ ۱۰۳ (انظر: ۲۲۳۹۹)