6406 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6406

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۰۶)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَا مِنْ قَوْمٍ یَظْہَرُ فِیہِمُ الرِّبَا اِلَّا أُخِذُوْا بِالسَّنَۃِ وَمَا مِنْ قَوْمٍ یَظْہَرُ فِیْہِمُ الرُّشَا اِلَّا أُخِذُوْا بِالرُّعْبِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۹۷۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس قوم میں سود پھیل جائے، ان پر قحط سالی مسلط کر دی جاتی ہے اور جس قوم میں رشوت عام ہو جائے، وہ خوف اور رعب میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6406 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۴۰۶) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، عبد اللہ بن لھیعۃ سییء الحفظ، ومحمد بن راشد المرادی مجھول غیر معروف، ویبدو أنہ سقط رجل بین محمد بن راشد وعمرو(انظر: ۱۷۸۲۲)