6375 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6375

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۷۵)۔ عَنْ وَاثِلَۃَ بْنِ الْاَسْقَعِ اللَّیْثِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْمَرْأَۃُ تَحُوْزُ ثَلَاثَ مَوَارِیْثَ، عَتِیْقَہَا وَلَقِیْطَہَا وَوَلَدَہُ الَّذِیْ تُلَاعِنُ عَلِیْہِ)) (مسند احمد: ۱۶۱۰۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا واثلہ بن اسقع ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عورت تین قسم کی میراثیں سمیٹتی ہے، اپنے آزاد کر دہ غلام کی، گرے پڑے بچے کی اور اس بچے کی جس پر اس نے لعان کیا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.6375 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۳۷۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عمرو بن رؤبۃ، وفیہ بقیۃ بن الولید مدلس تدلیس التسویۃ۔ أخرجہ ابوداود: ۲۹۰۶، والترمذی: ۲۱۱۵، وابن ماجہ: ۲۷۴۲ (انظر: ۱۶۰۱۱)