6374 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6374
Hadith in Arabic
۔ (۶۳۷۴)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَضٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِیْ وَلَدِ الْمُتَلَاعِنَیْنِ أَنَّہُ یَرِثُ أُمَّہُ وَتَرِثُہُ، وَمَنْ قَفَاھَا بِہٖجُلِدَثَمَانِیْنَ، وَمَنْ دَعَاہُ وَلَدَ زِنًا جُلِدَ ثَمَانِیْنَ۔ (مسند احمد: ۷۰۲۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعان کرنے والے میاں بیوی کی اولاد کے بارے میں فیصلہ کیا کہ وہ اپنی ماں کی وارث بنے گی اور اس کی ماں اس اولاد کی، لیکن جس نے اس عورت پر زنا کی تہمت لگائی، اس کو اسی کوڑے لگائے جائیں گے اور جس نے اس کی اولاد کو زنا کی اولاد کہا، اس کو بھی اسی کوڑے لگائے جائیں گے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۳۷۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، محمد بن اسحاق مدلس وقد عنعن (انظر: ۷۰۲۸)