6339 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6339
Hadith in Arabic
۔ (۶۳۳۹)۔ عَنْ اَبِی الْأَسْوَدِ الدِّیَلِیِّ قَالَ: کَانَ مُعَاذٌ بِالْیَمَنِ فَارْتَفَعُوْا إِلَیْہِ فِیْیَہُوْدِیٍّ مَاتَ وَتَرَکَ أَخَاہُ مُسْلِمًا فَقَالَ مُعَاذٌ: إِنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((إِنَّ الْإِسْلَامَ یَزِیْدُ وَلَا یَنْقُصُ۔)) فَوَرَّثَہُ۔ (مسند احمد: ۲۲۳۵۵)
Hadith in Urdu
۔ ابو اسود دیلی کہتے ہیں کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ یمن میں تھے، لوگ ان کے پاس ایک یہودی کا مقدمہ لے کر آئے، وہ مر گیا تھا اور ایک مسلمان بھائی کو بطورِ وارث چھوڑا، سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اسلام اضافہ کرتا ہے، کمی نہیں کرتا۔ پھر انھوں نے اس مسلمان کو یہودی کا وارث بنایا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۳۳۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، ابو الاسود الدیلی لایعرف لہ سماع من معاذ۔ أخرجہ ابوداود: ۲۹۱۲(انظر: ۲۲۰۰۵)