6338 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6338

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۳۸)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعْیَبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَتَوَارَثُ أَھْلُ مِلَّتَیْنِ شَتّٰی۔)) (مسند احمد: ۶۶۶۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دو مختلف دینوں والے آپس میں ایک دوسرے کے وارث نہیں بنیں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6338 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۳۳۸) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۲۹۱۱، وابن ماجہ: ۲۷۳۱(انظر: ۶۶۶۴)