6327 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6327

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۲۷)۔ عَنْ اَبِی الدَّرْدَائِ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِنَّ اللّٰہَ تَصَدَّقَ عَلَیْکُمْ بِثُلُتِ اَمْوَالِکُمْ عِنْدَ وَفَاتِکُمْ۔)) (مسند احمد: ۲۸۰۳۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو درداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہیں وفات کے وقت اپنے مالوں میں سے ایک تہائی کا صدقہ کر دینے کی اجازت دے دی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6327 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۳۲۷) تخریج: حدیث محتمل للتحسین بشواہدہ۔ أخرجہ البزار: ۱۳۸۲ (انظر: ۲۷۴۸۲)