6326 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6326

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۲۶)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَوْ أَنَّ النَّاسَ غَضُّوْا مِنَ الثُّلُثِ إِلَی الرُّبُعِ فَاِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الثُّلُثُ کَثِیْرٌ۔)) (مسند احمد: ۲۰۳۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عبا س ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: کاش کہ لوگ ایک تہائی کی بجائے ایک چوتھائی مال کی وصیت کرنا اختیار کر لیتے، کیونکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نے فرمایا تھا: تیسرے حصے کی وصیت کرنا بھی زیادہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6326 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۳۲۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۶۲۹(انظر: ۲۰۳۴)