6298 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6298
Hadith in Arabic
۔ (۶۲۹۸)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ اَعْمَرَ عُمْرٰی فَہِیَ لِمَنْ أَعْمَرَھَا جَائِزَۃٌ، وَمَنْ اَرْقَبَ رُقْبٰی فَھِیَ لِمَنْ أَرْقَبَہَا جَائِزَۃٌ، وَمَنْ وَھَبَ ھِبَۃً ثُمَّ عَادَ فِیْہَا فَہُوَ کَالْعَائِدِ فِیْ قَیْئِہِ)) (مسند احمد: ۲۲۵۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے عمریٰ دیا، پس وہ اسی کے لیے نافذ ہو جائے گا، جس کو دیا جائے گا، اسی طرح جس نے رقبی دیا، وہ بھی اسی کے لیے نافذ ہو جائے گا، جس کو دیا جائے گا، اور جس نے کوئی چیز ہبہ کی اور پھر اس کو واپس لے لے، وہ اس آدمی کی طرح ہے جو اپنی قے کوچاٹ لیتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۲۹۸) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ النسائی: ۶/ ۲۷۰(انظر: ۲۲۵۱)