6297 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6297
Hadith in Arabic
۔ (۶۲۹۷)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَثَلُ الَّذِیْیَسْتَرِدُّ مَا وَھَبَ کَمَثَلِ الْکَلْبِ یَقِیْئُ فَیَاْکُلُ مِنْہُ وَاِذَا اسْتَرَدَّ الْوَاھِبُ فَلْیُوْقِفْ بِمَا اسْتَرَدَّ ثُمَّ لِیَرُدَّ عَلَیْہِ مَا وَھَبَ۔)) (مسند احمد: ۶۶۲۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس شخص کی مثال جو ہبہ کی ہوئی چیز واپس لے لیتا ہے، اس کتے کی مانند ہے، جو قے کرتا ہے اور پھر اس کو چاٹتا ہے، ہبہ کرنے والا جب واپسی کا مطالبہ کرے تو اس کو کھڑا کر کے اس سے واپسی کی وجہ پوچھی جائے اور پھر اس کووہ چیز واپس کر دی جائے، جو اس نے ہبہ کی تھی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۲۹۷) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۴۰، والترمذی: ۲۱۳۱، وابن ماجہ: ۲۳۷۷، والنسائی: ۶/ ۲۶۵ (انظر: ۶۶۲۹)