6294 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6294

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۹۴)۔ عَنْ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَثَلُ الَّذِیْیَعُوْدُ فِیْ صَدَقَتِہِ کَمَثِلِ الَّذِیْیَعُوْدُ فِیْ قَیْئِہِ۔)) (مسند احمد: ۳۸۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنا صدقہ واپس لے لیتا ہے، اس کی مثال اس کی مانند ہے جو اپنی قے کو چاٹ لیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6294 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۹۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۶۳۶، ۲۹۷۰، ومسلم: ۱۶۲۰ (انظر: ۳۸۴)