6293 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6293
Hadith in Arabic
۔ (۶۲۹۳)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا یَرْجِعُ فِیْ ھِبَتِہِ اِلَّا الْوَالِدُ مِنْ وَلَدِہِ وَالْعَائِدُ فِیْ ھِبَتِہِ کَالْعَائِدِ فِیْ قَیْئِہِ۔)) (مسند احمد: ۶۷۰۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی شخص اپنی ہبہ کی ہوئی چیز واپس نہیں لے سکتا، البتہ والد اپنی اولاد سے واپس لے سکتاہے۔ ہبہ کوواپس لینے والے کی مثال اس شخص کی مانند ہے، جو قے کرنے کے بعد اس کو چاٹ لیتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۲۹۳) تخریج: حدیث حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۳۹، والنسائی: ۶/ ۲۴۶، والترمذی: ۲۱۳۱، وابن ماجہ: ۲۳۷۷ (انظر: ۶۷۰۵)