6266 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6266

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۶۶)۔ عَنْ أَبِیْ سَلَمَۃَ عَنْ اُمِّ سَلَمَۃَ: اَنَّ اِمْرَاۃً اَھْدَتْ لَھَا رِجْلَ شَاۃٍ تُصُدِّقَتْ عَلَیْھَا بِھَا، فَاَمَرَھَا النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَن تَقْبَلَھَا۔ (مسند احمد: ۲۷۱۶۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ ایک خاتون نے بکری کی ایک ٹانگ ان کو تحفے میں دی،یہ ٹانگ اس خاتون پر صدقہ کی گئی تھی، پس نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو حکم دیا کہ وہ اس کو قبول کر لیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6266 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۶۶) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ عبد الرزاق فی ’’تفسیرہ‘‘: ۲/ ۲۷۹ (انظر: ۲۶۶۲۸)