6265 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6265

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۶۵)۔ عَنْ اَنَسٍ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اُتِیَ بِلَحْمٍ فَقِیْلَ لَہٗ: اِنَّہٗقَدْتُصُدِّقَبِہٖعَلٰی بَرِیْرَۃَ، فَقَالَ: ((ھُوَ لَھَا صَدَقَۃٌ وَھُوَ لَنَا ھَدِیَّۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۳۹۶۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس گوشت لایا گیا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے کہا گیا کہ یہ تو بریرہ رضی اللہ عنہا پر صدقہ کیا گیا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ اس کے لیے صدقہ ہے اور ہمارے لیے ہدیہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6265 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۶۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۵۷۷، ومسلم: ۱۰۷۴ (انظر: ۱۳۹۲۲)