6220 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6220

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۲۰)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَیُّکُمْ کَانَتْ لَہُ أَرْضٌ أَوْ نَخْلٌ فَـلَا یَبِیْعُہَا حَتّٰییَعْرِضَہَا عَلٰی شَرِیْکِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۳۴۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدناجابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کی کوئی زمین یا کھجوریں ہوں، تو وہ ان کو اس وقت تک فروخت نہ کرے، جب تک کہ اپنے شریک پر پیش نہ کر دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6220 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۲۰) تخریج: أخرجہ بنحوہ مسلم: ۱۶۰۸ (انظر: ۱۴۲۹۲)