6219 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6219

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۱۹)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ قُتِلَ دُوْنَ مَظْلِمَۃٍ فَہُوَ شَہِیْدٌ۔)) (مسند احمد: ۲۷۷۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص ظلم کے خلاف مارا جائے، وہ شہید ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6219 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۱۹) تخریج: حسن لغیرہ (انظر: ۲۷۷۹)