6214 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6214

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۱۴)۔ عَنْ حَرَامِ بْنِ مُحَیِّصَۃَ عَنْ اَبِیْہِ أَنَّ نَاقَۃً لِلْبَرَائِ دَخَلَتْ حَائِطًا فَأَفْسَدَتْ فَقَضٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلٰی أَھْلِ الْأَمْوَالِ حِفْظُہَا بِالنَّہَارِ وَعَلٰی أَھْلِ الْمَوَاشِی حِفْظُہَا بِاللَّیْلِ۔ (مسند احمد: ۲۴۰۹۷)

Hadith in Urdu

۔ حرام بن محیصہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ جب سیدنا براء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی اونٹنی ایک باغ میں داخل ہوئی اور اس کو خراب کیا تو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ فیصلہ کیا کہ دن کے وقت (باغ وغیرہ جیسے) مال کے مالکوں کی ذمہ داری ہے کہ اپنے مال کی حفاظت کریں اور رات کے وقت مویشیوں کے مالکوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان کی حفاظت کریں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6214 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۱۴) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۶۹، وابن ماجہ: ۲۳۳۲ (انظر: ۲۳۶۹۷)