6209 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6209

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۰۹)۔ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَضٰی أَنَّہُ لَیْسَ لِعِرْقٍ ظَالِمٍ حَقٌّ۔ (مسند احمد: ۲۳۱۵۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبادہ بن صامت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا کہ ظالم جڑ کا کوئی حق نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6209 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۰۹) تخریج: صحیح بالشواھد (انظر: ۲۲۷۷۸)