6208 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6208
Hadith in Arabic
۔ (۶۲۰۸)۔ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیْجٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ زَرَعَ فِیْ أَرْضِ قَوْمٍ بِغَیْرِ اِذْنِہِمْ فَلَیْسَ لَہُ مِنَ الزَّرْعِ شَیْئٌ وَتُرَدُّ عَلَیْہِ نَفَقَتُہُ۔)) (مسند احمد: ۱۷۴۰۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی کی کھیتی میں اس کی اجازت کے بغیر کاشت کرتا ہے، تو اسے کھیتی کی پیداوار میں سے کچھ نہیں ملے گا، البتہ اس کا خرچ اسے واپس کر دیا جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۲۰۸) حدیث صحیح بطرقہ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۴۰۴، والترمذی: ۱۳۶۶، وابن ماجہ: ۲۴۶۶ (انظر: ۱۷۲۶۹)