6148 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6148
Hadith in Arabic
۔ (۶۱۴۸)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: کُنَّا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَجْتَنِی الْکَبَاثَ فقَالَ: ((عَلَیْکُمْ بِالْأَسْوَدِ مِنْہُ فَاِنَّہُ أَطْیَبُ۔)) قَالَ: قُلْنَا: وَکُنْتَ تَرَعَی الْغَنَمَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ؟ قَالَ: ((نَعَمْ، وَھَلْ مِنْ نَبِیٍّ اِلَّا قَدْ رَعَاھَا۔)) (مسند احمد: ۱۴۵۵۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہماسے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ پیلو چن رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سیاہ رنگ والے چنو، کیونکہ یہ بہت عمدہ ہوتے ہیں۔ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا آپ بکریاں چراتے رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں، بلکہ ہر نبی بکریاں چراتارہاہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۱۴۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۴۵۳، ومسلم: ۲۰۵۰۔ (انظر: ۱۴۴۹۷)