6147 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6147
Hadith in Arabic
۔ (۶۱۴۷)۔ عَنْ رَافِعِ بْنِ رِفَاعَۃَ قَالَ: نَہَانَا نَبِیُّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنْ کَسْبِ الْإِمَائِ اِلَّا مَا عَمِلَتْ بِیَدِھَا وَقَالَ: ھٰکَذَا بِاَصَابِعِہِ نَحْوَ الْخُبْزِ وَالْغَزْلِ والنَّفْشِ۔ (مسند احمد: ۱۹۲۰۷)
Hadith in Urdu
۔ رافع بن رفاعہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں لونڈیوں کی کمائی سے منع فرمایا، مگر وہ جو وہ اپنے ہاتھ سے اس طرح کی کمائی کر لیتی ہو،پھر راوی نے اپنی انگلیوں کی مدد سے روٹی پکانے، سوتر کاتنے اور روئی دھنسنے کی طرف اشارہ کیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۱۴۷) تخریج: اسناد لایصح، رافع لایعرف ولم تثبت صحبتہ ولا تابعیتہ، طارق بن عبد الرحمن القرشی لایکادیعرف۔ أخرجہ ابوداود: ۴۳۲۷ (انظر: ۱۸۹۹۸)