6121 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6121
Hadith in Arabic
۔ (۶۱۲۱)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضی اللہ عنہ قَالَ: کُنَّا نُخَابِرُ وَلَانَرٰی بِذٰلِکَ بَأْسًا حَتّٰی زَعَمَ رَافِعُ بْنُ خَدِیْجٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَہٰی عَنْہُ فَتَرَکْنَاہُ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۹۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم مخابرہ کیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، یہاں تک کہ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے اس خیال کا اظہار کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے، پھر ہم نے اس کو ترک ہی کردیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۱۲۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۳۴۵، ومسلم: ۱۵۴۷ (انظر: ۱۵۸۰۳)