6120 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6120

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۲۰)۔ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الْحَجَّاجِ قَالَ: قَالَ زَیْدُ بْنُ ثَابِتٍ: نَہَانَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الْمُخَابَرَۃِ، قُلْتُ: وَمَا الْمُخَابَرَۃُ؟ قَالَ: یُؤْجَرُ الْأَرْضُ بِنِصْفٍ أَوْبِثُلُثٍ أَوْ بِرُبُعٍ۔ (مسند احمد: ۲۱۹۷۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا زید بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں مخابرہ سے منع فرمایا ہے، میں نے کہا: مخابرہ سے کیا مراد ہے؟ انہوں نے کہا: زمین کو نصف یا تہائی یاچوتھائی پیدوار کے عوض کرائے پر دینا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6120 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۲۰) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۳۴۰۷ (انظر: ۲۱۶۳۱)