6101 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6101

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۰۱)۔ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِیْ لَیْلٰی عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَعَثَ مَعَہُ بِہَدْیِہِ فَأَمَرَہُ أَنْ یَتَصَدَّقَ بِلُحُوْمِہَا وَجُلُوْدِھَا وَأَجِلَّتِہَا۔ (مسند احمد: ۸۹۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو قر بانیاں دے کر بھیجا تھا اور یہ حکم دیا تھا کہ ان کا گو شت، چمڑے اور جھولیں صدقہ کر دینا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6101 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۰۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۷۱۷، ومسلم: ۱۳۱۷(انظر: ۸۹۴)