6100 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6100
Hadith in Arabic
۔ (۶۱۰۰)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ اَبِیْ أَوْفٰی رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِذَا اُتِیَ بِصَدَقَۃٍ قَالَ: ((اللّٰہم صَلِّ عَلَیْہِ۔)) فَأَتَیْتُہُ بِصَدْقَۃِ مَالِ اَبِیْ فَقَالَ: ((اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی آلِ اَبِیْ أَوْفٰی۔))۔ (مسند احمد: ۱۹۳۲۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس صدقہ لایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دینے والے کے لیےیوں دعا کرتے: اے اللہ! اس آدمی پر رحمت فرما۔ ایک دفعہ میں اپنے باپ کے مال کاصدقہ لے کرآیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ!ابو اوفی کی آل پر رحم فرما۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۱۰۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۴۹۷، ۴۱۶۶، ۶۳۳۲، ومسلم: ۱۰۷۸(انظر: ۱۹۱۱۵)