6089 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6089

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۸۹)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا یَمْنَعَنَّ رَجَلٌ جَارَہُ أَنْ یَغْرِزَ خَشَبَتَہُ۔)) أَوْْ قَالَ: ((خَشَبَۃً فِیْ جِدَارِہِ۔)) (مسند احمد: ۷۱۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی آدمی اپنے پڑوسی کو دیوار میں کوئی شہتیر وغیرہ لگانے سے منع نہ کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6089 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۸۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۲۷، ومسلم: ۱۶۰۹(انظر: ۷۱۵۴)