6088 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6088

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۸۸)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَمْنَعُ اَحَدُکُمْ أَخَاہُ مَرْفِقَہُ أَنْ یَضَعَہُ عَلٰی جِدَارِہِ)) (مسند احمد: ۲۳۰۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی آدمی اپنے (پڑوسی) بھائی کو نفع والی چیزیعنی دیوار پر (لکڑی وغیرہ) رکھنے سے منع نہ کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6088 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۸۸) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۳۳۷ (انظر: ۲۳۰۷)