6053 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6053

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۵۳)۔ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ کَانَ لَہُ عَلٰی رَجُلٍ حَقٌّ فَمَنْ اَخَّرَہُ کَانَ لَہُ بِکُلِّ یَوْمٍ صَدَقَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۲۰۲۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس آدمی کا کسی شخص پر حق ہو اور وہ اس کو (کچھ دنوں تک) مہلت دے دے تو اسے ہر دن کے عوض (اتنی مقدار میں) صدقہ کرنے کا ثواب ملے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6053 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۰۵۳) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، ابوداود نفیع بن الحارث الاعمی متروک۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۸/ ۶۰۳ (انظر: ۱۹۹۷۷)